سیاہ فام جارج فلوئیڈ کے لواحقین نے اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ کر دیا

0
53

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام جارج فلائیڈ کو آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد ہیوسٹن میں سپرد خاک کر دیا گیا، مقتول سیاہ فام کے خاندان نے اقوام متحدہ سے مقدمے میں مداخلت کی اپیل کر دی۔

پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد واشنگٹن، شکاگو اور نیویارک سمیت دنیا کے کئی شہروں میں احتجاج جاری ہے۔سیاہ فام کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار پہلی بار عدالت میں پیش کر دیا گیا،جارج کی گردن پر گھٹنہ رکھنے والے ڈیرک کو دوسری ڈگری کے چارجز کا سامنا ہے۔

جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ہیوسٹن میں ادا کی گئیں جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے جارج کو خراج عقیدت پیش کیا، مقتول کے بھائی کا کہنا تھا کہ اب کسی کو پولیس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، مقتول سیاہ فام کے خاندان نے اقوام متحدہ سے مقدمے میں مداخلت کی اپیل کر دی ہے۔

ریپبلکن کے کئی رهنماوں نے اعلان کیا کہ آئندہ الیکشن میں ٹرمپ کو ووٹ نہیں دیں گے اور وائٹ ہاؤس سے متعصب ٹرمپ کو باہر نکال کرصاف کریں گے

مینا پولس کی ضلعی کونسل میں اکثریت نے مقامی پولیس کا محکمہ ختم کرنے کا عہد کیا ہے، 13 میں سے نو کونسلروں نے نئے نظام کے حق میں رائے دی۔خبر ایجنسی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے امریکی پولیس کا سیاہ فاموں کے ساتھ غیرمنصفانہ سلوک معمول ہے، اہلکاروں کے تشدد سے ہلاکتیں سفید فام شہریوں کی نسبت تین گنا زائد ہوتی ہیں، مینا پولس میں سات گنا زیادہ طاقت کا استعمال کرتی ہے۔

سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں‌ قتل کے بعد جاری مظاہروں میں‌ ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی

امریکی مظاہرین وائٹ ہاؤس میں داخل ، ٹرمپ اہلخانہ سمیت فرار

سیاہ فام شخص کی پولیس کے ہاتھوں موت ، احتجاج مظاہرے ، واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو لگا دیا گیا

ہم نسل پرستی کے خلاف سیاہ فام برادری کے ساتھ ہیں، فیس بک کے مالک نے قانونی معاونت کیلئے دس ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا

امریکہ اپنے شہریوں پر تشدد بند کرے، ایران کا مطالبہ

مظاہروں‌ کو روکنے کے لئے امریکی صدر کا فوج تعینات کرنیکا اعلان

امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو روکا تو وہ کون نکلا؟ ویڈیو وائرل

امریکی شہریوں پر حکومتی بربریت پر یورپ خاموش کیوں؟ اسے ہمیشہ کیلئے منہ بند کرنا ہو گا،ایران

امریکی پولیس کے تشدد سے ہلاک سیاہ فام کے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خطرناک بیماری کا انکشاف

جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں پر امریکی ڈیفنس چیف نے ٹرمپ کی ہدایت کے باوجود فوج کی تعیناتی کی مخالفت کر دی

پولیس تشدد میں سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد نسلی امتیاز میں منظم طور پر اضافہ ہوا،اوبامہ

امریکی پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے ساتھ ساتھ گرنیڈ پھینکنا شروع کر دئیے

کچھ روز قبل امریکی ریاست مینیسوٹا میں سابق پولیس افسر ڈارک چوون کے تشدد کے باعث سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ ہلاک ہوگیا تھا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس افسر متاثرہ شخص کی گردن پر کافی دیر تک گھٹنا رکھے بٹھا رہا جو اس کی موت کا باعث بنا۔

امریکہ میں اس سے قبل بھی 2014 میں نیو یارک میں ایک سیاہ فام شخص پولیس کی زیرِ حراست ہلاک ہو گیا تھا۔ایرک گارنر نامی سیاہ فام شخص کو کھلے سگریٹوں کی غیر قانونی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا

جارج فلوئڈ کی ہلاکت پر امن و امان کی بگڑتی صورتحال ، ٹرمپ نے جرمنی سے امریکی فوج واپس بلا لی

Leave a reply