سیالکوٹ،باغی ٹی وی( شاہد ریاض سٹی رپورٹر) ڈسکہ گوجرانوالہ روڈ پربس کی موٹرسائیکل کو ٹکر ایک نوجوان جاں بحق دوسرازخمی
تفصیل کے مطابق ڈسکہ گوجرانوالہ روڈ نزد بسم اللہ سی این جی کے قریب بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،حادثہ کے نتیجے میں ایک نوجوان جانبحق اور ایکزخمی۔ عینی شاہدین کے مطابق بس والے نے موٹرسائیکل کو ہٹ کیا ہے
22سالہ عدنان گلوٹیاں خورد شدید زخمی ہونے کہ باعث موقع پر ہی دم توڑ گیا جس کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ جبکہ دوسرے زخمی کو لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو پہنچنے سے پہلے ہی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Shares: