سیالکوٹ،باغی ٹی وی (نامہ نگار ملک اعظم اعوان سے)بہادر پولیس آ فیسر شہباز احمد چیمہ کو قصور میں ڈی ایس پی پروموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں-چوہدری سرفراز دیو
تفصیل کے مطابق بہادر پولیس آ فیسر شہباز احمد چیمہ کو قصور میں ڈی ایس پی عہدہ پر پرموٹ ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ ربّ العزّت کی بار گاہ میں دعا گو ہیں کہ وہ دلیر پولیس افیسر شہباز احمد چیمہ کو مزید ترقیوں سے ہمکنار کرے یہ کہنا تھا سابقہ ناظم ڈالووالی چوہدری سرفراز احمد دیو، انہوں نے مزید کہاکہ ترقی پولیس افسر کے با کردار، باصلاحیت ہونے کا ثبوت ہے محکمہ پولیس کی چیلنجز سے بھرپور اعصاب شکن نوکری میں ترقی کے تسلسل کو بر قرار رکھنے والا پولیس افسر بلا شبہ قابل تعریف ہے

Shares: