سیالکوٹ، باغی ٹی وی(سٹی رپورٹر ) نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے بچے سمیت 4افرادجاں بحق 5 شدید جھلس گئے
ظفرووال کے علاقہ موضع پنج پیر میں بھی آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ 2 افراد جاں بحق 2 شدید زخمی
ضلع بھر میں اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہو گئی ،زخمیوں کو ڈی ایچ کیوہسپتال شفٹ کر دیا گیا.
Shares: