سندھ کلچرل سئیو آرگنائزیشن کی جانب سے اج شہید کوہ پیما علی سد پارہ کی یاد میں شمعیں روشن کی جائیں گی

*درخواست برائے اہم اسائنمنٹ— لائیو/ میڈیا کوریج شمعیں روشن کی تقریب بیاد شہید کوہ پیما علی سد پارہ
* بروز ہفتہ مورخہ 20 فروری 2021
کو سندھ کلچرل سئیو آرگنائزیشن کی جانب سے شہید کوہ پیما علی سد پارہ کی یاد میں شمعیں روشن کی جائیں گی
*مورخہ20 فروری ، 2021*
*بوقت*: *شام 6بجے*
*بمقام*: *کراچی پریس
کلب تمام صحافی خواتین و حضرات اور چینلز سے درخواست ہے کہ براہ کرم میڈیا کوریج کے لیے آپ اور لائیو کوریج کے لئے اپنی ڈی ایس این جی بتائے گئے وقت اور مقام پر بھیج دیں ، چئیرمین سندھ کلچرل سئیو آرگنائزیشن

Comments are closed.