جرائم کی وارداتوں میں اضافہ ملک میں معاشی صورتحال بھی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں فیصل واوڈا کی خالی نشست پر اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نثار کھوڑو سینیٹ الیکشن کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار ہیں ،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ عاجز دھامرہ اور اعجاز جاکھرانی نے بھی کاغذات جمع کروائے ہیں صحافی کے قاتلوں کو گرفتار کرلیں گے ،کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کےواقعات بڑھنے پر تشویش ہے،امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے ،کوشش ہے امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرے اسٹریٹ کرائمز کے واقعات دیگر شہروں میں بھی ہورہے ہیں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ ملک میں معاشی صورتحال بھی ہے پولیس کوضروری ہدایات جاری کی ہیں،امید ہے بہتری آئے گی،تعلیمی اداروں میں جو واقعات ہوئے یا ہورہےہیں ،ایکشن لے لیا ہے،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پولیس کے جوان شہید ہوئے،
#سینیٹ_نشست!
پیپلزپارٹی نے @FaisalVawdaPTI کی تاحیات نااہلی سےخالی سینیٹ نشست کےلیے سینئررہنما #نثاراحمدکھوڑو کوامیدوارنامزد کیا،جنہوں نےکاغذات جمع کرادئے، وزیراعلٰی سندھ @MuradAliShahPPP اور #نداکھوڑو کی تجویزوتائید۔
کھوڑو 7بار #MPA، اسپیکر،وزیر،مشیر وبہترین پارلیمنٹیرین رہے۔ pic.twitter.com/gAqrlD31Mj— Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) February 19, 2022
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ بحیثیت وزیر اعلیٰ میں ذمہ دار ہوں وفاق نے جو افسران ہٹائے تھے انھیں دھمکیاں دی جارہی ہیں،ہم نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے،وفاقی حکومت صوبائی حکومت سے مشاورت کرنے کی پابند ہے،سیف سٹی کے حوالے سے ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کر رہے ہیں سندھ کے 32ارب روپے ایف بی آر نے کاٹ دیئے ،وفاق این ایف سی کاپیسہ صوبوں سے اکٹھا کرتا ہے ،
فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ
فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم
نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا
فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے
کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں؟ ،عدم پیشی پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی
استعفیٰ دینے کے بعد فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں پیش، پھر مہلت مانگ لی
میری غلطی ہے تو پھانسی لگا دیں لیکن یہ کام ضرور کریں، فیصل واوڈا کا الیکشن کمیشن میں بیان
نااہلی سے بچنے کے لئے فیصل واوڈا نے عدالت میں کیا قدم اٹھا لیا
فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ