سندھ گورنمنٹ اسپتال میں آتشزدگی، دوسالہ بچے سمیت 7 مریض جھلس کر زخمی

ایمرجنسی وارڈ میں بنے اسٹور روم میں پہلے شارٹ سرکٹ ہوا
Liqatabad

کراچی: سندھ گورنمنٹ اسپتال میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دوسالہ بچے سمیت 7 مریض جھلس کر زخمی ہوگئے۔

باغی ٹی وی: لیاقت آباد نمبر 10 پر واقع سندھ گورنمنٹ اسپتال میں گراؤنڈ فلور پر بنے ایمرجنسی وارڈ میں آگ بھڑک اُٹھی واقعے کے بعد پر ریسکیو کے رضاکاروں نے 7 زخمیوں کو نکال کر سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کیا، فائر بریگیڈ کی گاڑی نے آگ کو کنٹرول کیا، واقعے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور رپورٹ جاری کی-

رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی وارڈ میں بنے اسٹور روم میں پہلے شارٹ سرکٹ ہوا جس کی وجہ سے وہاں موجود کمپریسر میں دھماکا ہوا، تاہم دھماکے میں کوئی تخریب کاری کا عنصر نہیں ملا۔

حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ کے بیٹے کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی اطلاعات

این اے 121 سے کامیاب پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ن لیگ میں …

8 فروری کوالیکشن کم اورسودا گری کا بازار زیادہ تھا، ایمل ولی خان

Comments are closed.