سندھ حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری

سیلاب، بارشیں،اموات میں اضافہ،ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد گھر مکمل تباہ

سندھ حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ٹرانزٹ بورڈ کا 20واں اجلاس ہوا

اجلاس میں بورڈز کے 19ویں اجلاس کے منٹس کی منظوری دے دی گئی ہے،اجلاس میں بورڈ میں 3 نئے ممبراں کو شامل کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔ اجلاس میں بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ کا جائزہ لیا گیا,وزیر شرجیل میمن نے حکم دیا کہ منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے تمام رکاوٹیں دور کی جائیں,

دوسری جانب سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاموں کے حوالہ سے بریفنگ میں شرجیل میمن نے بتایا کہ سندھ میں مزید 34ہزار 275خاندانوں کو راشن بیگز فراہم کیے گئے،بدین میں 2 ہزارخاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیے گئے، دادو 3ہزار،حیدرآباد 4 ہزار،مٹیاری 500، جامشورومیں 2 ہزار 975راشن بیگز فراہم کئے گئے نوشہرو فیروز 3 ہزار 500 ،سانگھڑ 300 ،نظیر آباد4ہزار اور میر پورخاص میں 2 ہزار راشن بیگز تقسیم کئے گئے متاثرین میں مزید 744 مویشی مچھر دانیاں تقسیم کی گئیں ،نکاسی آب کے لیے 10 ہیوی ڈیواٹرنگ پمپ بھی پہنچائے گئے ہیں ، کچھ متاثرین ریلیف کیمپوں سے اپنے گھروں کو واپس بھی جا چکے ہیں

 گزشتہ دنوں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک میں موجود تھے 

پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے فلم جگت میں قدم رکھ دئے ہیں.

وزیراعظم شہبازشریف کی ملالہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات، لڑکیوں کی تعلیم پر تبادلہ خیال کیا گیا.

ملالہ یوسف زئی کی کس سے شادی ہوئی؟نوجوان منظرعام پرآگیا،

ملالہ کا پارٹنر بن کر رہنے کا بیان درست یا غلط؟ اسمبلی میں بحث

Comments are closed.