آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، سراج درانی پرآج عائد ہو گی فرد جرم

agha-Siraj-Duurani

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عدالت پہنچا گیا گیا ہے.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی، پی پی کراچی کے رہنما آغا سراج درانی کو احتساب عدالت میں پہنچا دیا گیا، تھوڑی دیر میں ریفرنس پر سماعت شروع ہونے والی ہے .آج آغا سراج درانی و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی

سراج درانی کے گھر سے کتنا سونا ملا، نیب نے دائر ریفرنس میں بتا دیا

گزشتہ سماعت پرعدالت نے کہا کہ 26 جولائی کو ملزمان پرفرد جرم عائد کی جائے گی .کیس کی سماعت 26 جولائی تک ملتوی کر دی گئی.

زرداری و دیگر کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پروڈکشن آرڈر والے کہاں ہیں،ان کو ایوان میں لایا جائے. ینل آف چیئر

اگر ہتھیار استعمال کرتے تو یہ تھوڑے سے تھے، زرداری نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہا؟

واضح رہے کہ نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو لاہوراسلام آباد سے گرفتار کیا تھا، انہیں حراست میں لے کر کراچی منتقل کیا گیا تھا، سراج درانی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور آمدن سے زائد اثاثوں کے الزامات ہیں۔آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے گھر پر نیب نے چھاپے کے دوران نیب افسران نے ان کے گھر سے اہم فائلیں‌ قبضے میں‌ لی تھیں، ان کے سیکیورٹی اہلکاروں نے نیب حکام سے بدتمیزی بھی کی تھی ۔

Comments are closed.