سوشل میڈیا پر کسی کی پرائیویسی محفوظ نہیں ,کشمالہ طارق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی حکومتی ادارے کا کنٹرول نہیں

وفاقی محتسب کشمالہ طارق کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر کسی کی پرائیویسی محفوظ نہیں ،ذاتی زندگی سکینڈلائزڈ کرنا، گھٹیا حرکتیں برداشت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ،سوشل میڈیا پر وزیراعظم ، مریم نواز ، بلاول بھٹو تک کو نشانہ بنایا جاتا ہے دوسروں کی ذاتی زندگی کے معاملات کو لائیکس اور شیئر کے لیے پوسٹ کیا جاتا ہے لوگوں کو سوچنا چاہیے یہی سب انکے گھر والوں کے ساتھ ہو تو کیا ردعمل ہوگا ؟

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

مرد کو مرد کیخلاف ہراسگی کی شکایت کا حق حاصل، چائے کی آفر،ایس ایم ایس بھی ہراسگی میں آتا ہے، کشمالہ طارق

کشمالہ طارق نے مزید کہا کہ ہراسگی کے ذمرے میں بہت سی باتیں کرنا ہے جسمیں ایس ایم ایس ، زبانی کلامی خوف پیداکرنا، غیر ضروری طور پر کھانے اور چائے کی آفر کرنا ، اشارے بازی ، دفتر میں پر سکون ماحول کو ذہنی دبا کاشکار بنانا،ودیگر شامل ہیں ، ہمارے ادارے میں آن لائن بھی شکایت درج کرائی جاسکتی ہے اور 24گھنٹے میں ہمارادفتری عملہ رابطہ کرتا ہے اور شکایت رجسٹرڈ کی جاتی ہے اس کے لیےکسی بھی وکیل کی خدمات حاصل کرنا ضروری نہیں ہے ، شکایت کندہ خود بھی اپنا کیس لڑسکتاہے ،ہم ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بھی انصاف فراہم کرتے ہیں تاکہ سائل کو اضافی اخراجات نہ اٹھانا پڑیں ،

Shares: