ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے ہو گئی۔
عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں 10 ڈالرز فی اونس کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد عالمی بھاؤ 3 ہزار 357 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔
امارات میں میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، پاکستانیوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت
مولانا فضل الرحمٰن نے امریکی دعوت کو قبول کر لیا
عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے، بلاول بھٹو زرداری