ساؤتھ ایشین گیم، پاکستانی کھلاڑی نے تاریخ رقم کر دی، نیا قومی ریکارڈ قائم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے محمد ارشد نے جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، محمد ارشد نے نیا سیف اور نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا ،محمد ارشد نے اس کامیابی کے ساتھ براہ راست اولمپک کے لئے کوالیفائی کرلیا ،محمد ارشد اولمپک میں براہ راست کوالیفائی کرنے والے پہلے پاکستانی اتھلیٹ ہیں
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی کھلاڑی نے ایتھلیٹکس ایونٹ میں اولمپکس کیلئےکوالیفائی کیا،جیولین مقابلے میں پاکستان کے ارشد نے 86.29 میٹر تھروکرکے گولڈمیڈل جیت لیا