سیالکوٹ:نئی کتاب "پروفیسر اصغر سودائی,قومی ہیرو” کی تقریب رونمائی

یہ کتاب معروف ماہر تعلیم اور سینئر صحافی و کالم نگار اشفاق نیاز نے تحریر کی ہے

سیالکوٹ(نمائندہ باغی ٹی وی شاہدریاض)نئی کتاب "پروفیسر اصغر سودائی,قومی ہیرو” کی تقریب رونمائی مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی ،یہ کتاب معروف ماہر تعلیم اور سینئر صحافی و کالم نگار اشفاق نیاز نے تحریر کی ہے،

نئی کتاب "پروفیسر اصغر سودائی، قومی ہیرو” کی تقریب رونمائی میں ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر اعجاز احمد مرزا ،معروف شعراء عبدالمجید صابری ،شبیر حسین شبیر سخنوی اور قاری افتخار جدون نے شرکت کی اور اشفاق نیاز نے انہیں اپنی کتاب پیش کی ۔

Leave a reply