سیالکوٹ،باغی ٹی وی( سٹی رپورٹر شاہد ریاض) پٹرولنگ پوسٹ قاسم پورہ کی کارروائی،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد،ملزم گرفتار
تفصیل کے مطابق شفٹ انچارج ASI شاہد امین327/PHP معہ ہمراہی ملازمان کےمطابق دوران گشت بمقام رجوال موڑ موجود تھا کہ ایک موٹر سائیکل سوار کو مشکوک جن کر روکا گیا جس نے دریافت پر اپنا نام وپتہ اشتیاق احمد ولد لیاقت علی سکنہ چکری تحصیل ظفروال ضلع نارووال بتایا موٹر سائیکل ہنڈا CD70 کےچیسز نمبرکو بزریعہ E Police app چیک کیا گیا جو مقدمہ نمبر 816/23 مورخہ 07.06.2023 بجرم381Aت پ تھانہ نیکاپورہ ضلع سیالکوٹ میں چوری شدہ ظاہر ہوئی موٹر سائیکل کا انجن نمبر 0498330 چیسز نمبر GH171618 اور رجسٹریشن نمبرALA21/6888
ہے ASIشاہد امین نے موٹر سائیکل سوار پرمقدمہ نمبر 821/23 مورخہ 15.6.23بجرم 411ت پ تھانہ ظفروال میں درج رجسٹر کروادیا ہے
سیالکوٹ :پٹرولنگ پوسٹ قاسم پورہ کی کارروائی،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد،ملزم گرفتار
