تنگوانی : نوجوان نے بندوق سے فائر کرکے خودکشی کر لی

تنگوانی،باغی ٹی وی (نامہ نگار منصور بلوچ)نوجوان نے بندوق سے فائر کرکے خودکشی کر لی
تفصیل کے مطابق تنگوانی کے قریب جمال تھانے کے حدود گاؤں ہادی بخش نندوا نی میں ایک20 سالہ نوجوان سبز علی ولد مپو نندوا نی نے خود کشی کرلی ہے بتایا گیاہے کہ نوجوان نے خود پر بندوق سے فائر کرکے کے اپنے زندگی کاخاتمہ کرلیا ہے،پولیس نے قانونی کارروائی کاآغازکردیا ہے

Comments are closed.