سیالکوٹ :سمبڑیال،ایک شخص کی گلے میں پھندہ ڈال کرخودکشی
سیالکوٹ،باغی ٹی وی (سٹی رپورٹر)سمبڑیال میں ایک شخص کی گلے میں پھندہ لگاکردرخت سے جھول کرخودکشی
تفصیل کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں سمبڑیال نہر پل پٹری کے قریب ایک شخص نے خودکشی کرلی ، لاش درخت کےساتھ لٹک رہی تھی ، ریسکیو 1122 جائے حادثہ پر پہنچ کاروائی شروع کردی ،واقعہ کی اطلاع ملنے پرپولیس بھی موقع پر پہنچ گئی .