بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبید الحسن مستعفی ہو گئے ہیں،
طلبہ تحریک نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سمیت تمام ججوں کے استعفے کا مطالبہ کیا تھا،طلبہ سمیت سیکڑوں مظاہرین نے بنگلادیش کی سپریم کورٹ کا گھیراؤ کیا تھا،طلبا تحریک نے چیف جسٹس کو استعفی کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا،سپریم کورٹ کا جب گھیراؤ کیا گیا تو چیف جسٹس سپریم کورٹ سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے ،بنگلہ دیش کے چیف جسٹس نے نئی بننے والی عبوری حکومت سے مشاورت کے بغیر فل کورٹ اجلاس بلایا تھا جس کے بعد مظاہرین جمع ہوئے اور چیف جسٹس کو فل کورٹ ملتوی کر کے بھاگنا پڑا،
مظاہرین نے دھمکی دی تھی کہ اگر وہ مستعفی نہیں ہوئے تو ان کی رہائش گاہ کا محاصرہ کریں گے،عبوری حکومت کے نوجوانوں اور کھیلوں کی وزارت کے مشیر آصف محمود نے بھی چیف جسٹس سے غیر مشروط استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا
بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کے باعث شیخ حسینہ کے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد اب مظاہرین نے اپنی توجہ سپریم کورٹ کی طرف کر لی تھی،سینکڑوں مشتعل افراد نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کیا تھا،کشیدگی بڑھنے پر فل کورٹ میٹنگ اچانک منسوخ کر دی گئی، تاہم مظاہرین ڈٹے رہے،یہ نئے مظاہرے عبوری حکومت کے قیام کے دو روز بعد ہوئے ہیں، حسینہ واجد جو بنگلہ دیش کی وزیراعظم تھیں کو بنگلہ دیش سے بھارت بھاگنا پڑا تھا، اس دوران مظاہرین نےحسینہ واجد کے گھر لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کی تھی، حسینہ واجد کی ساڑھیاں، لہنگے سمیت دیگر قیمتی سامان اٹھایا گیا تھا،
بنگلہ دیش کے بعد بھارت کی باری، فیس بک پر پوسٹ کرنیوالا بھارتی نوجوان گرفتار
بنگلہ دیش کا احتجاج، بھارت کو کبھی معاف نہیں کر سکتے،ڈاکٹرمحمد یونس
پاکستان دشمن حسینہ کا بیٹا بھی عمران خان کی طرح” یوٹرن” ماسٹر نکلا
بنگلہ دیش میںعبوری حکومت کا قیام، چین کا ردعمل
واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈاکٹر محمد یونس بنگلہ دیش واپس لوٹے تھے جس کے بعد پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا تھا، طلبا رہنما ناہید اسلام اور آصف محمود بھی 17 رکنی عبوری حکومت میں شامل ہیں۔
میری ماں اب بھی بنگلہ دیش کی وزیراعظم ہے،حسینہ کے بیٹے کا دعویٰ
بنگلہ دیش،عبوری حکومت کی حلف برداری آج،ڈاکٹر یونس واپس پہنچ گئے
حسینہ کی بھارت میں 30 ہزار کی شاپنگ،پیسے ختم ہو گئے
در بدر کے ٹھوکرے: شیخ حسینہ واجد کی سیاسی سفر کا المناک انجام
حسینہ کی حکومت کا بد ترین خاتمہ،مودی کی سفارتی سطح پر ایک اور بڑی ناکامی
ہم پاکستان کے ساتھ جانا پسند کریں گے۔ بنگلہ دیشی شہریوں کا اعلان
بنگالی "حسینہ”مشکل میں،امریکی ویزہ منسوخ،سیاسی پناہ کیلیے لندن سے نہ ملا جواب
بنگلہ دیش،طلبا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبل ہی پارلیمنٹ تحلیل
حسینہ واجد کی ساڑھی بیوی کو پہنا کر وزیراعظم بناؤں گا،شہری
حسینہ واجد بھارت میں خفیہ،محفوظ مقام پر،لندن یا فن لینڈ جائیں گی
شیخ حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد نے والدہ کی سیاست کو خیر باد کہنے کی تصدیق کر دی
شیخ حسینہ واجد نے استعفی دے کر ملک چھوڑ دیا