جشن آزادی

murad ali shah
تازہ ترین

”معرکہ حق“ کی تھیم کے ساتھ جشنِ آزادی یکم سے 14اگست تک بھرپور انداز میں منائی جائے گی، سید مراد علی شاہ

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ،افواجِ پاکستان نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، اس بار 14 اگست صرف ایک دن تک محدود نہیں