رحیم یار خان

election commision
اسلام آباد

رحیم یار خان ضمنی انتخابات کیلیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رحیم یار خان ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عوام کی شکایات کے ازالے