مراد علی شاہ

تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ سے پیپلزپارٹی کے منتخب نمائندوں ،پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آج پاکستان پیپلزپارٹی کے منتخب نمائندوں اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی اور علاقے کے مسائل، تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ باغی