پٹرولیم

اسلام آباد

پٹرول اتنا مہنگا ہو گیا کہ لوگوں نے اپنی گاڑیاں کھڑی کر دی ہیں،سینیٹر تاج حیدر

ایوان بالا ء کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹرمحمد عبدالقادر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ