غیر ملکی کرکٹ لیگ پر آن لائن ڈیجیٹل ایپ کے ذریعے کروڑوں روپے کا جواء کھیلنے والے گرفتار کر لئے گئے ساندہ پولیس نے کارروائی کی، ایس ایچ او عامر
کراچی: اورنگی ٹاؤن ہریانہ کالونی میں باپ سےاتفاقیہ گولی چلنے پر اپنا11 سالہ بیٹا جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق مومن آباد تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن دس نمبرہریانہ کالونی میں