اسلام آباد مذاکرات کامیاب،آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن اور اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے 10 دن میں وزارت پٹرولیم میں سیکرٹری پیٹرولیم کے ساتھ میٹنگ ہوگی ، جمشیدممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں