آئینی ترامیم

fazal
اسلام آباد

آئینی ترامیم، آج حکومتی ڈرافٹ ملا،دیکھتے ہیں بات کہاں تک پہنچتی،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی اور آئینی ترامیم کے حوالے سے اراکین کو اعتماد میں لیا،