اسلام آباد فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی کو منافقوں کا ٹولہ قرار دے دیا سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آئین و قانون سے کوئی بالاتر نہیں، پی ٹی آئی لیڈرشپ منافق اور کمپرومائزڈ ہے اور مسلم لیگ (ن) کی ضامن بنی ہوئیسعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں