کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والی 12ویں بین الاقوامی دفاعی نمائش IDEAS-2024 کے دوران پاک فضائیہ کے سربراہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے تفصیلی دورہ کیا۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کراچی ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دوست

