اسلام آباد پنجاب پولیس کی افسر شاندار کارکردگی پر عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب اسلام آباد: انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمین پولیس (آئی اے ڈبلیو پی) نے پنجاب پولیس کی افسر رفعت بخاری کو شاندار کارکردگی کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ باغیAyesha Rehmani2 سال قبلپڑھتے رہیں