گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس روزانہ آئی ٹی کے 3 سیشن ہوتے ہیں جن میں 50 ہزار سے زائد بچے شرکت کرتے ہیں۔ باغی ٹی
کراچی: گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنرہاﺅس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کورسز میں ایک لاکھ نوجوانوں کو مفت تربیت دی جائے گی- باغی ٹی وی: گورنرہاﺅس میں

