اسلام آباد آزاد کشمیر کابینہ کے مزید 3 وزرا مستعفی، وزیراعظم سے بھی استعفے کا مطالبہ آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے مزید تین وزرا نے استعفے دے دیے، جن میں وزیرِ خزانہ عبدالمجید خان، وزیرِ خوراک چوہدری اکبر ابراہیم اور وزیرِ کھیل عاصم شریف بٹسعد فاروق17 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں