رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم مقتولین کو انصاف کی فراہمی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی. باغی ٹی وی کے مطابق
ایم کیو ایم پاکستان کی رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق نے پی ٹی آئی کے شرپسندوں کی جانب سے شاہ فیصل کالونی نمبر 4 کے واٹر پمپنگ اسٹیشن کی سپلائی