امریکا میں گرفتاری پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کے حوالہ سے پاکستان میں بھی تحقیقاتی اداروں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں آصف مرچنٹ کا تعلق شہر قائد کراچی سے ہے،
امریکی حکام کے ممکنہ قتل کی سازش میں گرفتار پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کے حوالہ سے پاکستان کا ردعمل سامنے آیا ہے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا

