تازہ ترین کراچی کے لیے خوشخبری، آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فیکیشن جاری کمشنر کراچی نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا، آٹے کی قیمتوں میں 10روپے سے 17روپے فی کلو کمی کر دی ہے۔ باغی ٹی ویسعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں