ایرانی مسلح افواج نے آپریشن ’وعدۂ صادق سوم‘ کے دسویں مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل کے اہم اور اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے بعد اپنے بیٹے ایوینرن اور امیت یار دینی کی شادی ملتوی کر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب