ااڈیالہ جیل

jail01
اسلام آباد

اڈیالہ جیل ،قیدیوں کی گنجائش 2 ہزار جبکہ قید افراد کی تعداد 6 ہزار سے بھی زائد

ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے چیئرمین کمیٹی سینیٹر ولید اقبال کی سربراہی میں سینٹرل اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔ اڈیالہ جیل میں قید عام قیدیوں کے