شہر قائد کراچی میں گزشتہ روز قتل ہونیوالے رکن اسمبلی کے بھائی کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس واقعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی کے مالک تک پہنچ گئی
شہر قائد کراچی میں گزشتہ روز قتل ہونیوالے رکن اسمبلی کے بھائی کی تحقیقات کے لئے ہائی پروفائل تفتیشی ٹیم تشکیل دی گئی ہے ،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان