تازہ ترین پنجاب میں دفعہ 144 میں توسیع، احتجاج و اجتماعات پر پابندی برقرار محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کر دی، جس کے تحت احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیاں اور دھرنے بدستور ممنوع رہیں گے۔سعد فاروق3 ہفتے قبلپڑھتے رہیں