پی آئی اے نے 8 اگست سے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن چلانے کا اعلان کردیا۔ پی آئی اے اربعین کے لیے پاکستان سے نجف روانگی خصوصی پروازیں 8
عراق نے اربعین پر پاکستانی زائرین کیلئے مفت ویزافراہمی کا اعلان کر دیا،سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے دورہ عراق کے دوران دوطرفہ مذاکرات میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا-