اسلام آباد: سینیئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سربراہ نے سپریم کورٹ میں بیان دے دیا- باغی ٹی وی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیئر صحافی ارشد شریف قتل پر از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ باغی ٹی وی : چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں