اسلام آباد تحریک انصاف اور جے یو آئی(ف) میں رابطے،کمیٹی قائم تحریک انصاف اور جے یو آئی(ف) کے درمیان رابطے کیلئے دو رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ،کمیٹی میں اسد قیصر اور کامران مرتضیٰ شامل ہوں گے۔ باغی ٹی وی کےسعد فاروق11 مہینے قبلپڑھتے رہیں