امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ یہ ملین مارچ کسی جماعت کا نہیں بلکہ اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کیلیے ہے۔ باغی ٹٰی وی کی رپورٹ
اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں کے ذریعے مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں بمباری کر کے 18فلسطینیوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے ”غیر قانونی“ حملہ