بین الاقوامی غزہ پر اسرائیلی حملے، 24 گھنٹوں میں مزید 21 فلسطینی شہید، 96 زخمی اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے مسلسل جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت میں مزید 21 فلسطینی شہید اور 96 زخمی ہوگئے۔ وزارتسعد فاروق4 ہفتے قبلپڑھتے رہیں