اسرائیلی فورسز

بین الاقوامی

اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصٰی میں تشدد کا مسلسل چوتھا روز، یہودیوں کی عبادت کیلئے مسلمانوں کو بے دخل کر دیا

بیت المقدس: اسرائیلی فورسز نے آج مسلسل چوتھے روز مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور انھیں جبری طور پربے دخل کرکے صحن خالی