بین الاقوامی غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 41 فلسطینی شہید، بچوں کیلئے دودھ کی شدید قلت اسرائیلی فورسز کے مظالم بدستور جاری ہیں، آج ایک بار پھر صہیونی حملوں میں کم از کم 41 فلسطینی شہید ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابقسعد فاروق1 مہینہ قبلپڑھتے رہیں