بین الاقوامی اسرائیل: کار حملے میں 8 اسرائیلی فوجی زخمی، حملہ آور فرار وسطی اسرائیل کے شہر نیتانیا کے قریب ایک شخص نے گاڑی بس اسٹاپ پر کھڑے فوجیوں پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 8 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبرسعد فاروق1 مہینہ قبلپڑھتے رہیں