اسلام آباد اسلام آباد: پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں توسیع کی درخواست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں 3 دن کی توسیع کی درخواست دے دی ہے۔ ریجنل صدرAyesha Rehmani8 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں