الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے دارالحکومت میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کرانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران

