اسلام آباد جج ہمایوں دلاور اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والےجج ہمایوں دلاور کو اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات کردیا گیا۔Ayesha Rehmani2 سال قبلپڑھتے رہیں