اسپیکٹرم نیلامی میں تاخیر پر گہری تشویش

Internet
اسلام آباد

اسپیکٹرم نیلامی میں تاخیر اورسائبر فراڈز پر سینیٹ کمیٹی کا اظہار تشویش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے اسپیکٹرم نیلامی میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹیرف میں اضافے اور بڑھتے ہوئے سائبر فراڈز