اسلام آباد نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں پر 15 جون سے 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس نافذ موٹروے پر نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس والی گاڑیوں پر پچاس فیصد اضافی ٹول چارجز عائد کر دیے گئے ہیں، جو 15 جون 2025 سے لاگو ہوں گے۔ نوٹیفکیشن سعد فاروق3 دن قبلپڑھتے رہیں