بین الاقوامی پاک بحریہ اور اطالوی بحریہ کی خلیج عمان میں مشترکہ مشق پاکستان بحریہ کے بادبانی تربیتی جہاز راہ نورد نے خلیج عمان میں اطالوی بحریہ کے بادبانی جہاز امریگو ویسپوچی (AMERIGO VESPUCCI) کے ساتھ مشترکہ سیلنگ آپریشن کیا۔ باغی ٹی ویسعد فاروق11 مہینے قبلپڑھتے رہیں